ویزا درخواست کے ساتھ کنفرم ریٹرن ٹکٹ اور بینک اسٹیٹمنٹ میں کم ازکم 5 ہزار امریکی ڈالر یا مساوی رقم کا ہونا لازمی قرار دیا گیا ہے، ترجمان اماراتی سفارتخانہ
اسرائیلی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ اس کا پہلا بیان غلط تھا جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ امدادی قافلے کی گاڑیاں بغیر لائٹ کے آئی تھیں، برطانوی نشریاتی ادارہ
پورے مائیکروسافٹ کے ہاتھ خون آلودہ ہیں، ہمارے کوڈز بمباری اور سرویلنس میں استعمال ہو رہے ہیں، اس پر مجھے سب سے زیادہ تحفظات ہی، انجینئر ابتھال ابو سعد
اب یمنی حوثی کبھی ہمارے بحری جہاز نہیں ڈبو سکیں گے، امریکی صدر کا دعویٰ، یمن پر حملوں سے ایران کمزور ہوگیا، حوثی لیڈرشپ کو نکال کر لے گیا، پریس سیکریٹری وائٹ ہاؤس
اسرائیل نےثالثوں کے ذریعےحماس سے 11 یرغمالیوں کی رہائی اور 16 لاشوں کی واپسی کے علاوہ غزہ میں باقی قیدیوں کے بارے میں معلومات فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے، اسرائیلی میڈیا
28 سالہ زوی کوگن مالدووا کی شناختی دستاویزات کے تحت متحدہ عرب امارات میں اہلیہ کے ساتھ رہائش پذیر تھا، اسے نومبر 2024 میں ازبک باشندوں نے اغوا کے بعد قتل کیا تھا۔
جن مساجد میں نماز پڑھتے تھے، وہ ملبے کے ڈھیر بن گئیں، جن جگہوں پر ہم جمع ہوتے تھے وہ اب کھنڈرات اور لاشوں سے بکھرے ہوئے ہیں، سب کچھ کھو دیا، غزہ کے رہائشی غم سے نڈھال
غزہ میں ہمارے پاس موجود خوراک کا ذخیرہ تقریباً 10 دن میں ختم ہو سکتا ہے، جس کے بعد لاکھوں افراد کھانے سے محروم ہو جائیں گے، ورلڈ فوڈ پروگرام نے خبردار کر دیا
آسکر جیتنے کے بعد توقع نہیں تھی کہ اس طرح کے حملوں کا سامنا کرنا پڑے گا، یہ بہت مضبوط حملہ تھا اور اس کا مقصد قتل کرنا تھا، حمدان بلال رہائی کے بعد گفتگو
غزہ میں کھانے پینے کی اشیا ختم، گیس کی سپلائی بھی بند، طبی ساز وسامان اور دوائیں ناپید، صہیونی افواج کی شام کے شہر درعا میں بمباری سے 5 شہری شہید ہوگئے۔
آبادکاروں کے ایک گروہ نے حمدان بلال پر حملہ کیا، انہیں مارا پیٹا، جس سے ان کا خون بہہ رہا تھا، سپاہیوں نے ایمبولینس پر حملہ کیا جس کے بعد سے ان کا کچھ پتا نہیں، ساتھی ہدایت کار
مصری تجویز میں حماس سے کہا گیا ہے کہ وہ ہر ہفتے 5 اسرائیلی قیدیوں کو رہا کرے جبکہ اسرائیل پہلے ہفتے کے بعد جنگ بندی کے دوسرے مرحلے پر عمل درآمد کرے گا، سیکیورٹی ذرائع