وزیراعظم شہبازشریف کا گورنرسندھ کامران ٹیسوری سے ٹیلی فونک رابطہ،عید کی مبارکباد دی، دونوں رہنماؤں کاملکی مجموعی معاشی اور سیاسی صورتحال پر بھی غور
شائع01 اپريل 202511:02am
دہشت گردی کے سب سے بڑے ریاستی اسپانسرز میں سے ایک ہے، اگر ایرانی حکومت کوئی معاہدہ نہیں چاہتی، تو صدر کے پاس دیگر آپشنز ہیں، جو ایران کے لیے بہت برے ثابت ہوں گے، ترجمان محکمہ خارجہ ٹیمی بروس
پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے جیو فینسنگ کی مدد سے مجرموں کا سراغ لگایا، بچی پانی بھرنے گھر سے باہر گئی تھی، ملزمان نے ریپ کے بعد قتل کردیا، پولیس
جنرل عاصم منیر نے وانا اور ڈیرہ اسمٰعیل خان کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے سرحد پر تعینات افسروں واہلکاروں کے ساتھ عید منائی، نماز عید میں ملکی استحکام اور خوشحالی کیلئے دعا کی گئی، آئی ایس پی آر
شائع31 مارچ 202505:41pm
سندھ حکومت نے کراچی میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما سمی دین بلوچ کو مینٹیننس آف پبلک آرڈر (ایم پی او) کے تحت 30 روز کے لیے حراست میں لیا تھا۔
اپ ڈیٹ01 اپريل 202512:01am
اگر امریکا نے ماضی کی طرح ایران کے اندر بغاوت پیدا کرنے کے بارے میں سوچا تو عوام خود ان سے نمٹیں گے اور ٹرمپ کی دھمکی پر عمل ہوا تو امریکا کو شدید دھچکا پہنچے گا، آیت اللہ علی خامنہ ای
’این ڈی ایم اے تقریباً 70 ملین ٹن امدادی سامان بھیجے گا‘، وزیراعظم نے میانمار کے ہم منصب سے بھی ٹیلی فونک رابطہ کیا، 28 مارچ کے تباہ کن زلزلے میں نقصانات پر اظہار افسوس
فیروز خان نے جون 2024 میں ماہر نفسیات ڈاکٹر زینب سے دوسری شادی کی تھی، اس سے قبل انہوں نے 2018 میں علیزے سلطان سے شادی کی تھی، جن سے انہیں دو بچے ہیں۔
شائع29 مارچ 202505:52pm
اسلام آباد میں نماز عید کا سب سے بڑا اجتماع فیصل مسجد میں ہوا، جہاں سیاسی شخصیات اور شہریوں نے نماز عید ادا کی، مظلوم فلسطینی بھائیوں کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔
اس بار شائقین عید کے موقع پر ماضی کی مقبول فلمیں ’جوانی پھر نہیں آنی، ٹچ بٹن، پنجاب نہیں جاؤں گی، جوانی پھر نہیں آنی ٹو اور تیری میری کہانیاں‘ جیسی فلمیں بھی دوبارہ دیکھ سکیں گے۔
شائع29 مارچ 202504:16pm
میں دیکھ رہا ہوں کہ وہ (زیلنسکی) زمین میں دفن معدنیات کے اس نایاب معاہدے سے پیچھے ہٹنے کی کوشش کر رہے ہیں، امریکی صدر کی ایئرفورس ون میں صحافیوں سے گفتگو
غنا علی کی جانب سے مذہب کی خاطر شوبز چھوڑنے کی خبریں اس وقت پھیلیں جب کہ ان کے انسٹاگرام اسٹوری میں انڈسٹری کو الوداع کہنے کی اسٹوری شیئر کی گئی۔
شائع29 مارچ 202512:28pm
تھائی لینڈ میں شین وارن کے کمرے سے بھارتی کمپنی کی طاقت کی ممنوعہ ادویات کو خاموشی سے ہٹانے کو کہا گیا تھا، آسٹریلوی حکام بھی فیصلے میں شامل تھے، پولیس افسر
مرد کالر کی جانب سے بانجھ پن کا علاج پوچھنے کی کال آنے پر میزبان جویریہ سعود، مہمان مایا علی اور ماہر غذائیت بھی پھوٹ پھوٹ کر ہنسنے لگیں۔
شائع29 مارچ 202502:56pm
سلمان خان حالیہ بیان سے قبل 2016 میں بھی وہ پاکستانی اداکاروں کے بھارت میں کام کرنے کی حمایت میں بیان دے چکے ہیں اور کہہ چکے ہیں کہ پاکستانی اداکار دہشت گرد نہیں۔
شائع29 مارچ 202501:46pm
تمام صوبوں میں ریلیاں نکالیں گے، 2 صوبوں میں بد امنی ہے، ملک کے حالات ٹھیک کرنے کا راستہ گریٹر ڈائیلاگ ہے، افغانستان سے مذاکرات کیے جائیں، حافظ نعیم کی گفتگو