Content-Length: 607210 | pFad | https://urdu.geo.tv
اسرائیلی میڈیا کے مطابق یہ گزشتہ 10 ماہ کے دوران غزہ سے ہونے والا سب سے بڑا راکٹ حملہ ہے۔
پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان بیک چینل مذاکرات دوبارہ شروع ہونے میں اب تک کوئی پیش رفت نہیں ہوسکی، پی ٹی آئی کے کچھ رہنما جو ماضی میں اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ بات چیت کرتے رہے ہیں
کل تک پی ٹی آئی والے کہتے تھے امریکی غلامی نامنظور، آج امریکا کی منتیں کرتے ہیں کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے بیان دے دیں: خواجہ آصف
خوارج کے گروپ نے گزشتہ رات شمالی وزیرستان کے علاقے حسن خیل میں دراندازی کی کوشش کی: آئی ایس پی آر
حادثے میں 5 افراد زخمی ہیں، جاں بحق اور زخمی ہونے والے افراد میں خواتین، مرد اور بچے شامل ہیں: ریسکیو حکام
غزہ کے معاملے پر مسلم دنیا نے بے حسی کی چادر اوڑھ لی ہے، امریکی سائے تلے خود کو محفوظ سمجھنے والے تاریخ کےکٹہرے میں کھڑے ہوں گے، امیر جماعت اسلامی
اس سے قبل امریکی حکام کا کہنا تھا کہ امریکا کی روس کے ساتھ خاطر خواہ تجارت ہی نہیں ہوتی۔
اسپیشل برانچ کے متحرک ہونے کے بعد اسپتالوں کی انتظامیہ پریشان ہے اور ریکارڈ کی درستی کا عمل شروع کردیا: ذرائع