خاص خبریں
رپورتاژ
امن اور سلامتی
لیبیا کے لیے اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ ہانا ٹیٹے نے کہا ہے کہ ملک میں طویل تاخیر کا شکار سیاسی تبدیلی کو بڑھتے ہوئے معاشی دباؤ اور دو مخالف حکومتوں کے مابین کشیدگی کے باعث مسائل کا سامنا ہے جن سے امن کو خطرات لاحق ہیں۔
عکس نامہ
کانگو میں یو این امن کارروائیوں کی طویل تاریخ
جمہوریہ کانگو میں قیام امن کے لیے اقوام متحدہ کا مشن (مونوسکو) ملک کو عدم تحفظ، جنگ اور انسانی بحران پر قابو پانے میں مدد دے رہا ہے۔
دیگر خبریں
امن اور سلامتی
غزہ پر گزشتہ روز اسرائیل کے حملوں میں 23 افراد کی ہلاکت کے بعد فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کے امدادی ادارے (انروا) نے عالمی میڈیا کو علاقے میں داخلے کی اجازت دینے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ جنگ اور لوگوں کے حالات کی حقیقی تصویر دنیا کے سامنے آ سکے۔
امن اور سلامتی
اقوام متحدہ کے عالمی ادارہ مہاجرت (آئی او ایم) کی ڈائریکٹر جنرل ایمی پوپ نے کہا ہے کہ ہیٹی کو انتہائی پیچیدہ اور ہنگامی توجہ کا متقاضی بحران درپیش ہے جس سے علاقائی اور عالمی استحکام کو بھی خطرات لاحق ہیں۔